: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نلگنڈ ہ 20 ستمبر ( ایجنسیز) پکنک منا کر آ ٹو رکشہ سے وا پس ہو ر ہے 3 نوجوا نو ں کی پلوا ئی گا و ں‘ گر ر م پو ڈ منڈ ل میں ایک حا د ثہ میں مو ت و ا قع ہو گئی ۔ دو سر ے تین نو جو ا ن شد ید ز خمی ہو گئے ہیں اور ا نکی حا لت خطر ہ میں بتا ئی جا ر ہی ہے۔ یہ تما م نو جو ا ن جنکی عمر 20 سا ل کے ا ند ر ہیں ا پنے آ با ئی ٹا و ن سو ر
یا پیٹ وا پس حا ر ہے تھے تبھی آ ٹو نے پل کو ٹکر د ے کر گڑ ھے میں گر گیا ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ تما م نو جوانو ں کا تعلق جمی گڈ ہ ‘ سو ر یا پیٹ سے ہے ۔ سب ا نسپکٹر پو لیس وی نا را ئنا ر یڈ ی نے کہا کہ تما م نوجوا ن سمیر کے آ ٹو سے نا گر جنا سا گر گئے تھے تا کہ نا گر جنا سا گر گیٹ سے چھو ڑے گئے پا نی کے بہا و کا نظا ر ہ کر سکیں لیکن وا پسی میں آ ٹو حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا۔